غزہ میں اسرائیل کا اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملہ؛ 2 غیر ملکی اہلکار ہلاک

غزہ: رفح میں اسرائیلی فوج نے ایک ایسی کار کو نشانہ بنایا جس پر اقوام متحدہ کا جھنڈا لگا ہوا تھا جو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ایک یورپی اسپتال کی طرف جا رہی تھی۔

یوکرین کا روس پر میزائل حملہ؛ 13 ہلاک، 31 زخمی

 ماسکو: یوکرین کے روسی شہر  بیلگوروڈ پر میزائل حملے میں 10 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہوگئے۔

اسرائیل نے غزہ میں امریکی ہتھیاروں کے استعمال میں عالمی قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی کی، امریکا

  واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ ممکن ہے اسرائیل نے غزہ میں ہمارے فراہم کیے گئے ہتھیاروں کے استعمال میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی ہو۔

تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ویب ڈیسک: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

حماس کی تجاویز مسترد، اسرائیل کا رفاہ پر حملہ، بمباری میں 5 بچے شہید

ویب ڈیسک: حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی تجاویز منظوری کے باوجود اسرائیل نے رفاہ پر حملہ کر دیا، ایک گھر پر بمباری کے نتیجے میں 5 بچے شہید ہو گئے۔

Hareef Digital Videos

HD Entertainment Videos